وزیر اعظم شہباز شریف جدہ پہنچ گئے، سعودی قیادت سے اہم ملاقات متوقع
جدہ: وزیر اعظم محمد شہباز شریف سرکاری دورے پر جدہ پہنچ گئے، جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔
ایئرپورٹ پر نائب گورنر مکہ ریجن شہزادہ سعود بن مشعال بن عبدالعزیز، پاکستان میں سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی اور سعودی عرب میں وزیراعظم…