Browsing Tag

Abbas Araghchi

اسحاق ڈار اور ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا رابطہ، خطے میں امن کے لیے مذاکرات پر زور

اسلام آباد۔ نائب وزیراعظم/وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ٹیلیفون پر گفتگو کی ہے۔ نائب وزیراعظم/وزیر خارجہ نے اس بات پر زور دیا کہ تمام زیرِ التوا امور کے حل کے لیے جلد از جلد مسلسل مذاکرات اور روابط…

ثالثی کوششیں،فیلڈ مارشل سید عاصم منیر وفد کے ہمراہ تہران پہنچ گئے

تہران: آرمی چیف و چیف آف ڈیفنس فورسز، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر  وفد کے ہمراہ تہران پہنچ گئے۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے ان کا پرتپاک استقبال کیا ، ایرانی مسلح افواج کی جانب سے انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ وزیر داخلہ محسن نقوی…

ایرانی وفد اسلام آباد مذاکرات میں شرکت کے بعد وطن واپس روانہ

تہران: پاکستان کی میزبانی میں ہونے والے اہم “اسلام آباد مذاکرات” کے اختتام پر اسلامی جمہوریہ ایران کا اعلیٰ سطحی وفد وطن واپس روانہ ہوگیا۔ وفد کی روانگی کے موقع پر نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار، چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف…

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ایرانی وفد کی ملاقات

اسلام آباد: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے اسلام آباد مذاکرات کے موقع پر ایرانی وفد نے ملاقات کی۔ ایرانی وفد کی قیادت ایرانی مجلسِ شوریٰ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف کر رہے تھے، جبکہ ان کے ہمراہ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرِ خارجہ عباس…

ایرانی وفد امریکہ کے ساتھ مذاکرات کے لئے اسلام آباد پہنچ گیا

لام آباد: اسلامی جمہوریہ ایران کا اعلیٰ سطحی وفد، ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف کی قیادت میں، وزیر خارجہ عباس عراقچی کے ہمراہ اہم مذاکرات میں شرکت کے لیے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد پہنچ گیا۔  ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق…

وفود کی آمد جاری،امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات کا آغاز آج ہو گا

اسلام آباد: امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات کے لیے وفود کی امد کا سلسلہ جاری ہے ،پاکستان کی میزبانی میں اہم مذاکرات کا آغاز آج ہو گا۔ مذاکرات کا ابتدائی مرحلہ آج وفود کی سطح پر ہوگا، جبکہ مرکزی اور فیصلہ کن دور کل ہفتے کے روز ہو گا۔…

اسحاق ڈار اور عباس عراقچی کی فون پر رات گئے مشاورت

اسلام آباد: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی سے رات گئے ٹیلیفونک رابطہ کیا، جس میں خطے کی تیزی سے بدلتی ہوئی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں رہنماؤں نے موجودہ علاقائی حالات،…

امریکی میڈیا ہمارا مؤقف مسخ کر رہا ہے، پاکستان کی سفارتی کوششوں کی قدر کرتے ہیں،عباس عراقچی

تہران: ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکی میڈیا ایران کے مؤقف کو غلط انداز میں پیش کر رہا ہے۔اسلام آباد جانے سے کبھی انکار نہیں کیا ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ایران پاکستان کی…

اسحاق ڈار اور ایرانی وزیر خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد: نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ محمد اسحاق ڈار نے ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا، جس میں خطے کی حالیہ صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ دفترِ خارجہ کے ترجمان کے مطابق گفتگو کے دوران دونوں رہنماؤں نے…

اسحاق ڈار اور عباس عراقچی کا قریبی رابطہ اور ہم آہنگی جاری رکھنے پر اتفاق

اسلام آباد:نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کو ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے ٹیلیفون کیا۔ دونوں رہنماؤں نے علاقائی حالات پر تبادلہ خیال کیا. انہوں نے گفتگو اور سفارتکاری کی اہمیت کو اجاگر کیا۔ دونوں وزراء نے قریبی…