ترکیہ کے وزیر خارجہ ہاکان فدان اہم سفارتی دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے
اسلام آباد: ترکیہ کے وزیر خارجہ ہاکان فدان سعودی عرب اور مصر کے وزرائے خارجہ کے ہمراہ ایک اہم سفارتی دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔
یہ دورہ ایسے وقت میں ہو رہا ہے جب خطے میں کشیدگی میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے اور متعلقہ ممالک سفارتی…