وزیراعظم کی انڈر 19 ایشیا کپ جیتنے پر پاکستانی ٹیم کو مبارکباد
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے انڈر 19 ایشیاء کپ جیتنے پر قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم اور پوری قوم کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی ہے۔
وزیراعظم نے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستانی نوجوان کھلاڑیوں نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے…