Browsing Tag

Talagang

تلہ گنگ،اسسٹنٹ کمشنر کا جھاٹلہ بازار کا دورہ، سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت

تلہ گنگ: اسسٹنٹ کمشنر سلمان منشا نے جھاٹلہ بازار کا تفصیلی دورہ کیا اور مختلف دکانوں پر جا کر اشیائے خوردونوش کی قیمتوں اور سرکاری نرخ ناموں کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر انہوں نے شہریوں سے براہِ راست فیڈ بیک بھی حاصل کیا۔ اسسٹنٹ کمشنر کا…

تلہ گنگ: اسسٹنٹ کمشنر کا رمضان میں گرانفروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن،

تلہ گنگ: ماہِ رمضان المبارک کے دوران عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے انتظامیہ نے گرانفروشی کے خلاف کارروائیاں تیز کر دیں۔ اسسٹنٹ کمشنر تلہ گنگ، سلیمان منشاء نے شہر کے مختلف بازاروں کا اچانک دورہ کیا اور اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کا جائزہ…

نکہ کہوٹ کے قریب مسافر بس اور کار میں خوفناک تصادم، ایک زخمی

تلہ گنگ: نواحی علاقے نکہ کہوٹ کے قریب تیز رفتار مسافر بس اور کار کے درمیان ہونے والے شدید تصادم میں ایک شخص بری طرح زخمی ہو گیا۔ حادثے کے فوراً بعد ریسکیو 1122 نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے زخمی کو طبی امداد فراہم کر دی۔ ریسکیو 1122 کے…

تلہ گنگ پولیس فائرنگ کیس: ڈی پی او چکوال کی ورثاء کو انصاف کی یقین دہانی

تلہ گنگ: تھانہ سٹی تلہ گنگ کے علاقہ میں پولیس فائرنگ کے افسوسناک واقعے میں ملوث اہلکار کو گرفتار کر کے اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، جبکہ ڈی پی او چکوال نے متاثرہ خاندان کو ملزم کو سخت سزا دلوانے کی یقین دہانی کرا دی ہے۔ پولیس…

اٹارنی جنرل کی ضلع تلہ گنگ کو فعال کرنے کے لیے تعاون کی یقین دہانی

اسلام آباد:ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ضلع تلہ گنگ کی نو منتخب کابینہ نے صدر ملک غلام اکبر اعوان ایڈووکیٹ کی قیادت میں اٹارنی جنرل آف پاکستان ملک منصور عثمان اعوان سے اُن کے دفتر میں ملاقات کی۔ وفد میں جنرل سیکرٹری ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ملک…

ڈسٹرکٹ ریویو کمیٹی کا اجلاس، سرکاری و نجی اسکولوں میں اصلاحات پر پیش رفت کا جائزہ

چکوال: ڈپٹی کمشنر سارہ حیات کی صدارت میں ڈسٹرکٹ ریویو کمیٹی کا اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں سی ای او ایجوکیشن محمد صفدر ملک، ایلیمنٹری و سیکنڈری ڈی اوز، ڈپٹی ڈی اوز، بلڈنگ ڈیپارٹمنٹ اور دیگر متعلقہ افسران نے شرکت کی۔ اجلاس میں وزیرِاعلیٰ…

تلہ گنگ: ٹوٹے ہوئے مین ہول کور کی نشاندہی کیلئے شہریوں سے تعاون کی اپیل

تلہ گنگ: تحصیل انتظامیہ تلہ گنگ نے شہریوں سے درخواست کی ہے کہ شہر میں جہاں بھی ٹوٹا ہوا گٹر ڈھکن یا کسی مین ہول کا غائب کور نظر آئے، فوری طور پر اس کی اطلاع متعلقہ حکام کو دی جائے تاکہ کسی بھی ممکنہ حادثے سے بچا جاسکے۔ انتظامیہ کے مطابق…

تلہ گنگ: پولیس کی کامیاب کارروائی، شراب فروش گرفتار

تلہ گنگ: ایس ڈی پی او تلہ گنگ سرکل کی سربراہی میں ایس ایچ او تھانہ سٹی تلہ گنگ سب انسپکٹر شاہد بلال اور اے ایس آئی شوکت ندیم نے ٹیم کے ہمراہ شراب فروش کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان چکوال پولیس کے مطابق ملزم طارق…

نکہ کہوٹ: ملک فلک شیر اعوان کا فیلڈ ہسپتال کا دورہ

تلہ گنگ: رکن صوبائی اسمبلی ملک فلک شیر اعوان نے نکہ کہوٹ میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر قائم کیے گئے فیلڈ ہسپتال کا اچانک دورہ کیا۔ فیلڈ ہسپتال کا مقصد مقامی آبادی کو گھر کے قریب معیاری اور فوری طبی سہولیات فراہم کرنا ہے۔ دورے…

تلہ گنگ: پیپلز پارٹی کے 58ویں یومِ تاسیس کی تقریب

تلہ گنگ: پاکستان پیپلز پارٹی کے 58ویں یومِ تاسیس کے موقع پر اسامہ پٹرولیم تلہ گنگ میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس کی میزبانی پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق ناظم تلہ گنگ قاضی الطاف حسین نے کی۔ تقریب کی مہمانِ خصوصی ایم این اے اور…