Browsing Tag

Pakistan china relations

پاکستان اور چین کے درمیان دوطرفہ تعاون کو مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ

اسلام آباد: نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے پاکستان میں چین کے سفیر جیانگ زائی ڈونگ نے ملاقات کی۔ ملاقات میں پاکستان اور چین کے مابین دوطرفہ تعلقات، باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی و بین الاقوامی صورتحال پر تفصیلی…

ایاز صادق کی نیشنل پیپلز کانگریس کے چیئرمین ژاؤ لیجی سے ملاقات

بیجنگ: سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے بیجنگ میں نیشنل پیپلز کانگریس (NPC) کے چیئرمین ژاؤ لیجی سے اہم ملاقات کی۔ ملاقات میں اسپیکر قومی اسمبلی کی قیادت میں چین کا دورہ کرنے والے پارلیمانی وفد کے اراکین بھی شریک تھے۔ ملاقات کے دوران…

چین–پاکستان ہمہ جہت اسٹریٹجک تعاون کے تحت نئے اہداف کے حصول کے عزم کا اعادہ

بیجنگ: پاکستان اور چین نے ہمہ جہت اسٹریٹجک تعاون کے شراکت داروں کی حیثیت سے دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے اور باہمی مفاد پر مبنی نئے اہداف کے حصول کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ اس موقع پر اسٹریٹجک و سیاسی تعاون، دفاع و سلامتی، معیشت، تجارت،…

محمد اسحاق ڈار پاک چین وزرائے خارجہ سٹریٹجک ڈائیلاگ کی مشترکہ صدارت کے لیے بیجنگ روانہ

اسلام آباد: نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کل چین کے وزیرِ خارجہ وانگ یی کے ساتھ 7ویں پاک چین وزرائے خارجہ سٹریٹجک ڈائیلاگ کی مشترکہ صدارت کے لیے بیجنگ روانہ ہو گئے۔ دفترِ خارجہ کے مطابق نائب وزیرِ اعظم چینی وزیرِ…

اسحاق ڈار 4 جنوری کو چین کا دورہ کریں گے

اسلام آباد: نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار، چین کے وزیرِ خارجہ اور کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی پولیٹ بیورو کے رکن وانگ یی کی دعوت پر 4 جنوری کو بیجنگ کا دورہ کریں گے۔ دورے کے دوران وہ پاکستان–چین وزرائے خارجہ اسٹریٹجک…

پاک–چین تیانشان فورم: پاکستان خطے کی معاشی کنیکٹیویٹی کا مرکز بن رہا ہے، احسن اقبال

بیجنگ: وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان جغرافیائی اہمیت اور ترقیاتی اقدامات کے باعث خطے میں ایک ابھرتے ہوئے اسٹریٹجک حب کا کردار ادا کر رہا ہے جو چین، وسطی ایشیا، جنوبی ایشیا اور عالمی…

صدر زرداری کی چین کی حکومت اور عوام کو 76ویں قومی دن کے موقع پر دلی مبارکباد

اسلام آباد:صدر آصف علی زرداری نے عوامی جمہوریہ چین کی حکومت اور عوام کو اُن کے 76ویں قومی دن کے موقع پر دلی مبارکباد دی ہے۔ اپنے پیغام میں صدر زرداری نے کہا کہ صدر شی جن پنگ کی بصیرت افروز قیادت نے چین کو اختراع، عالمی اثر و رسوخ اور…

صدر زرداری دورہ چین کے بعد کاشغر سے وطن واپس روانہ

کاشغر:صدر آصف علی زرداری چین کے دورے کے بعد کاشغر سے وطن واپس روانہ ہوگئے صدر کی روانگی کاشی لیننگ انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے ہوئی کاشغر کے پارٹی سیکرٹری اور نائب گورنر سنکیانگ نی ژوانگ نے صدر کو رخصت کیا صدر نے میزبانی پر چینی قیادت کا شکریہ…

صدر شی کی قیادت میں چین ایک بڑی اقتصادی طاقت کے طور پر اُبھرا ہے، صدر زرداری

کاشغر: صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ صدر شی جن پنگ کی کی قیادت میں چین ایک بڑی اقتصادی طاقت کے طور پر اُبھرا ہے، انہوں نے ان خیالات کا اظہار سنکیانگ کے کے نائب گورنر اور کمیونسٹ پارٹی کے سیکرٹری کاشغر، مسٹر نیے ژوانگ کی ,طرف سے دیے گئے…