Browsing Tag

Pakistan china relations

چین میں پاکستانی سفیر کا شوگوانگ زرعی ایکسپو کا دورہ

اسلام آباد: چین میں پاکستانی سفیر کا شوگوانگ زرعی ایکسپو کا دورہ، دوطرفہ زرعی تعاون کو فروغ دینے پر زور چین میں پاکستان کے سفیر خلیل ہاشمی نے  19 اور 20  اپریل کو صوبہ شیڈونگ کے شہر شوگوانگ کا اہم دورہ کیا، جہاں انہوں نے 27ویں چین…

بیجنگ، پاک چین سفارتی تعلقات کی 75ویں سالگرہ، شاندار سٹار گالا کا انعقاد

بیجنگ۔بیجنگ میں پاکستان کے سفارت خانے نے معروف ادارے چائنہ انٹرنیشنل کلچرل کمیونیکیشن سینٹر کے ساتھ مل کر چین اور پاکستان کے سفارتی تعلقات کی 75ویں سالگرہ کے موقع پر ایک شاندار اسٹار گالا کا اہتمام کیا۔ اس ثقافتی تقریب میں سفارتی برادری…

چینی سفیر جیانگ زیڈونگ کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، خطے میں امن و پاک-چین تعلقات پر تبادلہ خیال

اسلام آباد: پاکستان میں چینی سفیر جیانگ زیڈونگ نے وفد کے ہمراہ جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی، جہاں باہمی دلچسپی کے امور، خطے کی مجموعی صورتحال، امن و امان اور دوطرفہ تعلقات پر تفصیلی…

سی پیک ایوارڈز تقریب 2026: پاکستان اور چین کے درمیان تعاون کی نئی جہت، نمایاں کارکردگی کا اعتراف

اسلام آباد: وزارتِ منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات کے زیرِ اہتمام چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبوں پر کام کرنے والے نمایاں پاکستانی اور چینی عملے کے اعزاز میں سالانہ ایوارڈز تقریب 2026 کا انعقاد کیا گیا، جس میں دونوں ممالک کے…

اسحاق ڈار ایک روزہ سرکاری دورے پر چین روانہ

اسلام آباد: نائب وزیرِ اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار ایک روزہ سرکاری دورے پر چین روانہ ہو گئے ہیں۔ یہ دورہ وہ چین کے وزیر خارجہ وانگ یی کی دعوت پر کر رہے ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اس اہم دورے کے دوران دونوں رہنما پاکستان…

مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال پر پاکستان اور چین کا اہم رابطہ، امن کیلئے مشترکہ عزم کا اعادہ

اسلام آباد: نائب وزیرِاعظم و وزیرِخارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اُن کی وانگ یی سے ٹیلیفونک گفتگو ہوئی جس میں مغربی ایشیا کی بدلتی ہوئی صورتحال پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ اسحاق ڈار کے مطابق دونوں رہنماؤں نے مشرقِ وسطیٰ اور خطے میں امن…

چین کا پندرہواں پانچ سالہ منصوبہ دور اندیش وژن کی عکاسی کرتا ہے،ترجمان صدر زرداری

اسلام آباد: اسلام آباد میں “چائنا اِن اسپرنگ ٹائم: پندرہویں پانچ سالہ منصوبے کا آغاز اور چینی طرزِ جدیدیت کی عالمی اہمیت و مواقع” کے موضوع پر ایک اہم سیمینار منعقد ہوا جس میں چین کی ترقیاتی حکمتِ عملی اور اس کے عالمی و علاقائی اثرات، خصوصاً…

اسحاق ڈار اور چینی وزیر خارجہ وانگ یی کا رابطہ، خطے میں کشیدگی کم کرنے پر زور

اسلام آباد: نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے منگل کو چین کے وزیرِ خارجہ وانگ یی کے ساتھ ٹیلی فون پر رابطہ کیا جس میں خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال اور عالمی پیش رفت پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ وزارت خارجہ کی جانب سے جاری…

وزیراعظم سے چینی سفیر کی ملاقات ،پاک چین دوستی مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ

اسلام آباد: پاکستان میں تعینات عوامی جمہوریہ چین کے سفیر عزت مآب جیانگ زیڈونگ نے وزیراعظم محمد شہباز شریف سے تفصیلی ملاقات کی۔ ملاقات میں پاک چین ہمہ جہت تزویراتی تعاون پر مبنی شراکت داری کے مختلف پہلوؤں کا جائزہ لیا گیا۔ وزیراعظم نے کہا…

وزیراعظم کی نئے چینی سال کے آغاز پر صدر شی جن پنگ اورچینی عوام کو مبارکباد

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے نئے چینی سال کے آغاز پرچین کے صدر شی جن پنگ،چین کے برادر عوام اور دنیا بھرمیں چینی شہریوں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اورچین ہر طرح کے حالات میں تزویراتی تعاون پرمبنی شراکت داری ، امن و…