شہباز شریف سعودی عرب کے دورے کے بعد (آج )دوحہ پہنچیں گے
جدہ:وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سعودی عرب کے دورے کے بعد (آج )جمعرات کو قطر کا دورے پر دوحہ پہنچیں گے.
اعلی سطح کا وفد بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہوگا۔دوحہ میں وزیرِ اعظم کی امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی سے ملاقات ہوگی جس میں باہمی تعاون کے…