Browsing Tag

Bilateral Cooperation

پاکستان اور میانمار کا دوطرفہ تعاون کو وسعت دینے پر اتفاق

اسلام آباد:پاکستان اور میانمار نے سیاسی، تجارتی، کاروباری، ثقافتی اور عوامی روابط کے شعبوں میں تعاون بڑھانے اور دیرینہ دوستانہ تعلقات کو نئے سرے سے متحرک کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ یہ بات میانمار کے وزیرِ خارجہ تھان سوے کے ہمراہ مشترکہ…

متحدہ عرب امارات کے صدر ایک روزہ سرکاری دورہ کے بعد پاکستان سے روانہ ہو گئے۔

اسلام آباد: متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان ایک روزہ سرکاری دورہ مکمل کرنے کے بعد پاکستان سے روانہ ہو گئے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی دعوت پر متحدہ عرب امارات کے صدر اور ابو ظہبی کے حکمران شیخ محمد بن زاید النہیان نے…

پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان متعدد معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط

اسلام آباد: پاکستان اور انڈونیشیا نے دوطرفہ تعاون کو فروغ دینے کے لیے مختلف شعبوں میں متعدد معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کیے۔ معاہدوں میں حلال تجارت، ایس ایم ایز، اعلیٰ تعلیم، منشیات کے خلاف اقدامات، آرکائیوز میں تعاون اور صحت کا…

پاکستان اور کرغزستان کے درمیان 15 معاہدوں اور مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط

اسلام آباد: پاکستان اور کرغزستان نے تجارت، معیشت، زراعت، توانائی، تعلیم، ثقافت اور دیگر شعبوں میں باہمی تعاون کے فروغ کے لیے 15 معاہدوں اور مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کر دیے ہیں۔ یہ تاریخی موقع وزیراعظم محمد شہباز شریف اور کرغزستان کے…

وزیراعظم کا منامہ ائر پورٹ پر پر تپاکِ استقبال

منامہ: وزیراعظم محمد شہباز شریف بحرین کے دو روزہ سرکاری دورے پر منامہ پہنچ گئے، جہاں بحرین کے ولی عہد اور وزیراعظم  شہزادہ سلمان بن حمد الخلیفہ نے ممتاز سرکاری شخصیات کے ہمراہ ان کا شاندار استقبال کیا۔ استقبال کرنے والوں میں نائب وزیراعظم…

پاکستان اور کروشیا کے درمیان سیاسی و اقتصادی تعاون بڑھانے پر اتفاق

برسلز: نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار  نے چوتھے یورپی یونین انڈو پیسفک وزارتی فورم کے موقع پر کروشیا کے وزیرِ خارجہ گورڈن ریڈمان سے ملاقات کی، جس میں دو طرفہ تعلقات اور باہمی تعاون کے مختلف پہلوؤں پر تفصیلی تبادلۂ خیال…

صدر زرداری اور شاہ عبداللہ دوم کی ملاقات،صدر نے نشانِ پاکستان کا اعزاز عطا کیا

اسلام آباد: صدرِ آصف علی زرداری سے اردن کے بادشاہ شاہ عبداللہ دوم ابن الحسین نے ایوانِ صدر میں ملاقات کی، جس میں دوطرفہ تعلقات، علاقائی صورتحال اور مختلف عالمی امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر صدرِ مملکت نے شاہِ اردن کو پاکستان کے…

پاکستان اور اردن کا اسٹریٹجک، اقتصادی اور دفاعی تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف اور اردن کے شاہ عبداللہ دوم نے پاکستان اور اردن کے درمیان اسٹریٹجک، اقتصادی اور دفاعی تعاون کو مزید وسعت دینے پر اتفاق کرتے ہوئے تجارت، سرمایہ کاری، صحت، سائنس و ٹیکنالوجی اور تعلیم کے شعبوں میں شراکت…

صدر زرداری قطر کا دورہ مکمل کرنے کے بعد وطن واپس روانہ

دوحہ: صدرِ پاکستان آصف علی زرداری قطر کا سرکاری دورہ مکمل کرنے کے بعد جمعرات کو وطن واپس روانہ ہوگئے۔  دوحہ ایئرپورٹ پر اعلیٰ قطری حکام اور پاکستان کے سفیر نے صدر مملکت کو رخصت کیا۔ دورہ قطر کے دوران صدر آصف علی زرداری نے امیرِ قطر شیخ…