ایشیائی ترقیاتی بینک اور عالمی بینک کی جانب سے پاکستان کے لیے 94 کروڑ ڈالر قرض منظور
اسلام آباد: پاکستان کے لیے ایشیائی ترقیاتی بینک اور عالمی بینک نے مجموعی طور پر 94 کروڑ ڈالر کے قرض کی منظوری دے دی ہے۔
اس کے علاوہ ADB کے ساتھ 25 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کے ترقیاتی معاہدے بھی طے پا گئے ہیں۔
اعلامیہ کے مطابق، ایشیائی ترقیاتی…