عالمی اقتصادی فورم: شہباز شریف آج ڈیووس میں مصروف ترین دن گزاریں گے
ڈیووس: وزیراعظم محمد شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم (WEF) کے 56ویں سالانہ اجلاس کے موقع پر آج ڈیووس میں انتہائی مصروف دن گزاریں گے۔
وزیراعظم مختلف اعلیٰ سطحی تقریبات میں شرکت کریں گے، جن میں ایک اہم ناشتے کی تقریب شامل ہے جہاں وہ شرکاء سے…