Browsing Tag

Pmln

مریم نواز آئندہ ہفتے وطن واپس آئیں گی

اسلام آباد :مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز آئندہ ہفتے وطن واپس پہنچیں گی۔ پارٹی ذرائع کے جولائی کو مکنہ طور پر وطن واپس پہنچیں گی۔ مریم نواز 24 جون کو لاہور سے دیئی روانہ ہوئی تھیں جہاں انہوں نے اپنے والد اور مسلم…

ڈاکٹر شکیل روشن مسلم لیگ بلوچستان کے صدر مقرر

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین نے ڈاکٹر شکیل روشن کو پاکستان مسلم لیگ بلوچستان کا صوبائی صدر مقرر کر دیا ہے۔ اس سلسلہ میں بدھ کو باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ ڈاکٹر شکیل روشن نے چوہدری شجاعت…

مزاکرات کا وقت کس نے تبدیل کرایا ؟ پتہ چل گیا

اسلام آباد : حکومت اور مسلم لیگ ن کے درمیان مذاکرات کا وقت کس نے تبدیل کرایا پتہ چل گیا پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین مین اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہےکہ کہ حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کا وقت مسلم لیگ ن کی…

حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کا وقت تبدیل

اسلام آباد : حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کا وقت تبدیل ہو گیا ہے فریقین کے درمیان مذاکرات کے آخری دور میں یہ فیصلہ کیا گیا تھا کہ عید عید اور یوم مئی کی تعطیل کے بعد بعد مذاکرات کا فائنل راؤنڈ منگل کو صبح 12 بجے ہو گا لیکن اب اب…

حکومت ،پی ٹی آئی مزاکرات ،منگل کو معاملہ آر یا پار

اسلام آباد: حکومت اور تحریک انصاف مزاکرات کا ایک اور دور اختتام پذیر ہو گیا ہے ، فریقین نے اپنی اپنی تجاویز پیش کیں اور اپنے اپنے نکتہ نظر سے آگاہ کیا تاہم دونوں فریق اپنے اپنے موقف پر لچک دکھانے کو تیار نظر نہیں آ رہے ذرائع کے مطابق پی…

مزاکرات کی ہوا چل پڑی، پہلی بیٹھک آج ہو گی

اسلام آباد : ملک میں سیاسی بحران کے حل کے لئے بات چیت کا پہلا دور آج شام کو ہو گا ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے پی ٹی آئی رہنما سینیٹر سینیٹر علی ظفر سے رابطہ کیا ہے حکمران اتحاد نے الیکشن کیلئے مشاورتی عمل اگلے…

آئینی مدت کی تکمیل پر الیکشن، اتحادی ڈٹ گئے

اسلام آباد : حکمران جماعتوں کے سربراہوں نے وزیراعظم محمد شہبازشریف پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے ان کی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا اور درپیش صورتحال میں تمام فیصلوں کا اختیاروزیراعظم کو تفویض کیا، اجلاس میں موجودہ حکومت کی…

پی ٹی آئی مذاکرات ، ہاں یا ناں،اتحادی آج پھر سر جوڑیں گے

اسلام آباد : پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات کریں یا نہ کریں ، اتحادی آج پھر سر جوڑیں گے اتحادی جماعتوں کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہو گا وزیراعظم شہباز شریف نے اتحادیوں کا اہم اجلاس طلب کیا ہے، اجلاس میں تمام اتحادی جماعتوں کے قائدین اور…

چیف جسٹس صاحب یہ پاکستان کی عدلیہ ہے جوائے لینڈ نہیں ،مریم نواز

اسلام آباد : مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ جہاں فیصلے آئین اور قانون نہیں بلکہ بیگمات اور ساسوں کی پسند اور ناپسند کی بنیاد پر ہورہے ہوں، وہاں فتنہ اور انتشار ہو گا اور تعمیر وترقی صرف خواب رہے گی…

مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کا اہم اجلاس کل طلب

اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کا اہم اجلاس کل طلب کرلیا ہے،شہباز شریف پارلیمانی کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس دوپہر پارلیمنٹ ہاؤس میں ہو گا۔ اجلاس میں موجودہ سیاسی صورتحال پر…