مریم نواز آئندہ ہفتے وطن واپس آئیں گی
اسلام آباد :مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز آئندہ ہفتے وطن واپس پہنچیں گی۔ پارٹی ذرائع کے جولائی کو مکنہ طور پر وطن واپس پہنچیں گی۔ مریم نواز 24 جون کو لاہور سے دیئی روانہ ہوئی تھیں جہاں انہوں نے اپنے والد اور مسلم لیگ ن کے قائد محمد نواز شریف کے ساتھ اہم ملاقاتیں کیں۔ مریم نواز نے عید الاضحیٰ بھی دبئی میں بھی منائ تھی۔