مزاکرات کا وقت کس نے تبدیل کرایا ؟ پتہ چل گیا

0

اسلام آباد : حکومت اور مسلم لیگ ن کے درمیان مذاکرات کا وقت کس نے تبدیل کرایا پتہ چل گیا پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین مین اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہےکہ کہ حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کا وقت مسلم لیگ ن کی درخواست پر تبدیل کیا گیا ہے
ایک انٹرویو میں شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ مذاکرات کا وقت صبح 11 بجے تھا ہم تو تیار تھے لیکن مسلم لیگ ن کی طرف سے پیغام دیا گیا کہ انہوں نے میاں نواز شریف سے سے کچھ مشاورت کرنی ہے اس لئے مذاکرات کا وقت 11 بجے سے تبدیل کرکے رات 9 بجے کر دیا جائے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.