مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کا اہم اجلاس کل طلب
اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کا اہم اجلاس کل طلب کرلیا ہے،شہباز شریف پارلیمانی کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس دوپہر پارلیمنٹ ہاؤس میں ہو گا۔ اجلاس میں موجودہ سیاسی صورتحال پر مشاورت کی جائے گی۔