حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کا وقت تبدیل

0

اسلام آباد : حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کا وقت تبدیل ہو گیا ہے
فریقین کے درمیان مذاکرات کے آخری دور میں یہ فیصلہ کیا گیا تھا کہ عید عید اور یوم مئی کی تعطیل کے بعد بعد مذاکرات کا فائنل راؤنڈ منگل کو صبح 12 بجے ہو گا لیکن اب اب معلوم ہوا ہے کہ کہ مذاکرات کا وقت تبدیل کر دیا گیا ہے اور کل صبح 11 بجے کی بجائے مذاکرات اب رات کو 8 بجے ہوں گے
اس سلسلے میں چیرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا اہم بیان سامنے آیا ہے
چیرمین سینیٹ کے مطابق حکومت اور تحریک انصاف کے باہمی رضامندی کے بعد مذاکرات کا وقت تبدیل کیا گیا ہے
حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات سینیٹ سیکرٹریٹ میں ہوں گے

چیرمین سینٹ کا کہنا ہے کہ حکومت اور تحریک انصاف کے مذاکراتی کمیٹی کے اراکین کے مصروفیات کے باعث مذاکرات کا وقت تبدیل کیا گیا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.