Browsing Tag

Pakistan

پاکستان، ترکمانستان کے ساتھ تجارتی و اقتصادی تعاون مزید بڑھانے کے لیے پُرعزم

اشک آباد: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور ترکمانستان تاریخی، برادرانہ اور اعتماد پر مبنی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے پرعزم ہیں۔ دونوں ممالک کے درمیان تجارت، اقتصادی تعاون اور روابط کو زمینی و سمندری راستوں کے ذریعے…

وزیرِ اعظم دو روزہ سرکاری دورے پر اشک آباد روانہ

اسلام آباد:وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف ترکمانستان کے صدر سردار بردی محمدوف کی دعوت پر دو روزہ سرکاری دورے پر  اشک آباد روانہ ہو گئے۔ وزیرِ اعظم اشک آباد میں منعقدہ بین الاقوامی سال برائے امن و اعتماد ، عالمی دن برائے غیر جانبداری ( اور…

وزیرِ اعظم کا مراکش میں عمارتیں گرنے کے سانحے پر اظہارِ افسوس

اسلام آباد:وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے مراکش کے شہر فیز میں دو رہائشی عمارتوں کے افسوسناک انہدام میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم نے “ایکس” پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ انہیں اس المناک حادثے پر شدید…

پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان متعدد معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط

اسلام آباد: پاکستان اور انڈونیشیا نے دوطرفہ تعاون کو فروغ دینے کے لیے مختلف شعبوں میں متعدد معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کیے۔ معاہدوں میں حلال تجارت، ایس ایم ایز، اعلیٰ تعلیم، منشیات کے خلاف اقدامات، آرکائیوز میں تعاون اور صحت کا…

انڈونیشیا کے صدر دو روزہ دورے پر آج اسلام آباد پہنچیں گے

اسلام آباد: انڈونیشیا کے صدر آج دو روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچیں گے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق صدر پرابووو سوبیانتو وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کی دعوت پر یہ دورہ کر رہے ہیں۔ وزیراعظم نے اپنے حالیہ دورۂ انڈونیشیا کے دوران صدر کو پاکستان…

انڈونیشیا کے صدر پرابووو سوبیانتو دو روزہ سرکاری دورے پر کل اسلام آباد پہنچیں گے

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف کی دعوت پر انڈونیشیا کے صدر پرابووو سوبیانتو کل سے پاکستان کا دو روزہ سرکاری دورہ کریں گے ۔ صدر پرابووو اپنے اعلیٰ حکومتی وزراء اور سینیئر حکام پر مشتمل وفد کے ہمراہ دورہ کریں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے…

اسحاق ڈار کی سعودی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک گفتگو

اسلام آباد: نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے سعودی وزیرِ خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے ٹیلیفونک گفتگو کی، جس میں خطے کی تازہ صورتحال خصوصاً غزہ کی صورتحال پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ گفتگو کے دوران سینیٹر اسحاق ڈار…

شہباز شریف کا ملائیشین ہم منصب سے رابطہ، قدرتی آفت پر اظہارِ یکجہتی

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ملائیشیا کے وزیراعظم داتو سری انور ابراہیم سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور حالیہ قدرتی آفت کے نتیجے میں ہونے والی تباہ کاریوں پر گہری تشویش اور افسوس کا اظہار کیا۔ گفتگو کے دوران وزیراعظم نے پاکستان کی…

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی بطور چیف آف آرمی سٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی کی سمری ایوانِ صدر…

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی بطور چیف آف آرمی سٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی کی سمری منظوری کے بعد ایوان صدر بھجوا دی۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر چیف آف آرمی اسٹاف کے ساتھ ساتھ چیف آف ڈیفنس فورسز بھی…

شہباز شریف لندن سے وطن واپس پہنچ گئے

لاہور: وزیراعظم شہباز شریف لندن سے وطن واپس پہنچ گئے۔ وزیراعظم کا خصوصی طیارہ لاہور ایئرپورٹ پر اترا، جہاں ایئرپورٹ حکام اور متعلقہ افسران نے ان کا استقبال کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف 26 نومبر کو اسلام آباد سے وفد کے ہمراہ خصوصی دورے پر…