اسحاق ڈار سے ایرانی وزیرِ خارجہ کی ٹیلیفون پر گفتگو
اسلام آباد:نائب وزیرِاعظم اور وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کو ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی کی جانب سے جمعہ کو ٹیلیفون کال موصول ہوئی۔
دفتر خارجہ کے مطابق گفتگوکے دوران دونوں فریقین نے خطے میں جاری صورتحال، جنگ بندی اور امریکہ و…