وزیر اعظم سے محسن نقوی کی ملاقات، کامیاب سہ ملکی دورے پر مبارکباد

0

لاہور: وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے ملاقات کی اور انہیں کامیاب سہ ملکی دورے پر مبارکباد دی.

وزیر داخلہ محسن نقوی نے ملاقات کے دوران وزیراعظم کو موجودہ صورتحال اور اپنے حالیہ دوروں پر بھی بریف کیا.

Leave A Reply

Your email address will not be published.