Browsing Tag

pakistan news

سردار غلام عباس کے بھائی سردار سلطان آہوں اور سسکیوں میں سپرد خاک

کوٹ چوہدریاں: رکن قومی اسمبلی ،سابق ضلع ناظم و صوبائی وزیر سردار غلام عباس خان کے بھائی اور سردار محمد خان کے والد سردار سلطان محمد خان کو آبائی گاؤں کوٹ چوہدریاں میں ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں آہوں اور سسکیوں کے ساتھ سپرد خاک کر دیا…

امریکا،ایران مذاکرات،تبلیغی اجتماع ایک ہفتے کے لیے مؤخر

اسلام آباد:  وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر تبلیغی جماعت کا سالانہ اجتماع ایک ہفتے کے لیے مؤخر کر دیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ امریکا اور ایران کے درمیان متوقع مذاکرات اور اس سے جڑی حساس صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا…

وزیرِ اعظم سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ

اسلام آباد:وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سرکاری دورے پر مملکتِ سعودی عرب روانہ ہو گئے ہیں۔ وزیرِ اعظم یہ دورہ نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار، وزیرِ اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ اور وزیرِ اعظم کے معاون خصوصی سید طارق…

پیک ریلیف سٹریٹیجی،روزانہ شام 5 سے رات 1 بجے تک سوا دو گھنٹے لوڈ شیڈنگ ہو گی

اسلام آباد: ترجمان پاور ڈویژن نے کہا ہے کہ شام 5 بجے سے رات 1 بجے تک روزانہ سوا دو گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کی جائے گی۔ یہ اقدام “پیک ریلیف اسٹریٹیجی” کے تحت کیا جا رہا ہے۔ ترجمان کے مطابق جولائی سے فروری تک صارفین کو 46 ارب روپے کا ریلیف…

وزیراعظم کی سکھ برادری کو بیساکھی کے تہوار کی مبارکباد

اسلام آباد: شہباز شریف نے سکھ برادری کے مذہبی تہوار بیساکھی کے موقع پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ مختلف مذاہب کے تہواروں کا احترام بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ کا اہم ذریعہ ہے۔ منگل کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق…

تلہ گنگ: مرکزی جامع مسجد عیدگاہ کے پاس نکاسی آب کا مسئلہ سنگین، نمازیوں کو شدید مشکلات

تلہ گنگ: مرکزی جامع مسجد عیدگاہ کے پاس نکاسی آب کا دیرینہ مسئلہ شدت اختیار کر گیا ہے، جس کے باعث نماز جمعہ کے موقع پر ہزاروں نمازیوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ حالیہ بارش کے بعد مسجد کے اطراف میں پانی جمع ہو گیا، جس سے نہ صرف آمد…

بنوں پولیس سٹیشن حملہ،صدر و وزیراعظم کا شدید ردعمل

اسلام آباد: صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ضلع بنوں کے علاقے ڈومیل میں پولیس اسٹیشن پر خودکش حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ صدر اور وزیراعظم نے واقعے میں قیمتی جانوں کے نقصان پر گہرے افسوس اور رنج کا اظہار کیا جبکہ وزیراعظم…

چکوال میں تجاوزات کے خلاف کریک ڈاؤن، 30 ریمپس مسمار

چکوال: ڈپٹی کمشنر سارہ حیات کی ہدایات پر ضلعی انتظامیہ نے تجاوزات کے خلاف مؤثر کارروائی کرتے ہوئے شہر کے مختلف علاقوں میں آپریشن تیز کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں پیرا فورس چکوال نے محلہ لائن پارک میں کارروائی کرتے ہوئے 30 غیر قانونی ریمپس…

وزیراعظم کی کراچی میں شیری رحمان سے تعزیت، بیٹی کے انتقال پر اظہار افسوس

کراچی: وزیراعظم محمد شہباز شریف کراچی کے دورے کے دوران سینیٹر شیری رحمان کی رہائش گاہ پہنچے، جہاں انہوں نے ان کی بیٹی ماروی ملک کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ وزیراعظم نے سینیٹر شیری رحمان سے ملاقات میں مرحومہ کے لیے دعائے…

تلہ گنگ: چکوالیاں میں فائرنگ، دو افراد زخمی

تلہ گنگ:نواحی گاؤں چکوالیاں میں نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں دو موٹر سائیکل سوار زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق ریسکیو کمانڈ اینڈ کنٹرول روم چکوال کو واقعے کی اطلاع موصول ہوئی، جس میں بتایا گیا کہ موٹر سائیکل پر سوار دو افراد…