Browsing Tag

Pti

سائفر کیس ، شاہ محمود قریشی 4روزہ ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے

اسلام آباد : آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو 4 روزہ ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کر دیا ۔ جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے کیس کی سماعت کی ایف آئی اے اور شاہ محمود قریشی کی لیگل ٹیم…

نواز شریف "زیرو رسک” پہ چلے گئے

اسلام آباد : مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف "زیرو رسک"پہ چلے گئے۔ سپریم کورٹ نے ریویو آف ججمنٹس بل کو کالعدم قرار دے کر نواز شریف کی وطن آمد کو رسک پر ڈال دیا ۔ سپریم کورٹ کے فیصلے سے قبل مسلم لیگ ن کی ساری قیادت بڑی شدومد کے ساتھ کہہ رہی…

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کیس ،معاملہ گھمبیر ہو گیا

اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کیس کی سماعت 24 اگست تک ملتوی کردی۔ پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات معاملہ کی چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت پانچ رکنی کمیشن نے سماعت کی ،پی ٹی آئی کے وکیل علی ظفر الیکشن کمیشن…

توہینِ الیکشن کمیشن ،عمران خان کے وارنٹ معطل

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس میں بنچ نے ناقابل ضمانت گرفتاری کے وارنٹ معطل کرتے ہوئے سماعت 2اگست تک ملتوی کردی۔ کیس کی سماعت نثار درانی کی سربراہی میں چار رکنی بنچ نے کی ۔ چیئرمین تحریک انصاف…

پرویز خٹک کو پی ٹی آئی سے نکال دیا گیا

اسلام آباد: خیبرپختونخوا کے سابق وزیر اعلی ووزیر دفاع پرویز خٹک کو پی ٹی آئی سے نکال دیا گیا ہے اور ان کی پارٹی کی بنیادی رکنیت ختم کردی گئی ہے۔ پرویز خٹک کو فارغ کرنے کا نوٹیفکیشن پارٹی کے سیکرٹری جنرل عمر ایوب کی طرف سے جاری کیا گیاہے۔…

عمران خان گرفتاری ،سپریم کورٹ میں سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری

اسلام آباد : سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی 9 مئی 2023ء کو اسلام آباد ہائی کورٹ سے گرفتاری کے حوالہ سے عدالت عظمی میں دائر درخواست پر 11 مئی 2023ء کو ہونے والی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کر دیا ہے۔…

نئی پارٹی کی لانچنگ ایسے جیسے ایمرجنسی میں ڈیتھ آن آرائیول، شاہ محمود

لاہور: تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ12 اگست کو موجودہ پارلیمنٹ کی مدت پوری ہورہی ہے اس لیے الیکشن تو ہونا ہے اب اگر آئین سے ماورا کوئی کام ہو تو میں کیا کہہ سکتا ہوں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں شاہ محمود…

عدالت نےچوہدری پرویز الٰہی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا

لاہور : عدالت نے پنجاب اسمبلی میں مبینہ جعلی بھرتیوں کے مقدمہ میں پی ٹی آئی کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے انہیں 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ہے ۔ چوہدری پرویز الٰہی کو خلاف…

تنویر الیاس جہانگیر ترین کے گھر بھی پہنچ گئے

لاہور : آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس پی ٹی آئی اور مسلم لیگ ق سے ہوتے ہوئے جہانگیر ترین کے گھر بھی پہنچ گئے۔ تنویر الیاس وزارت عظمیٰ کے منصب سے اترنے کے بعد پس منظر میں چلے گئے تھے اور ان کے قریبی ساتھی بھی ان کا ساتھ چھوڑ…

ابرار الحق ،سیف اللہ نیازی اور مراد راس روتے ہوئے پی ٹی آئی چھوڑ گئے

اسلام آباد: ابرار الحق، سینیٹر سیف اللہ نیازی اور پنجاب کے سابق وزیر تعلیم مراد راس نے بھی روتے ہوئے تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کر دیا ۔ سینٹرسیف اللہ نیازی نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں کہا کہ 9 مئی کے واقعات کی شدید مذمت کرتا ہوں،…