پاکستان اور آئ ایم ایف کے ورچوئل مزاکرات ملتوی
اسلام آباد: پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان نویں جائزے کے لیے ہونے والے ورچوئل مذاکرات کل تک ملتوی ہو گئے ہیں۔
ذرائع کے مطابق جائزہ مذاکرات آئی ایم ایف کی درخواست پر ملتوی کیے گئے ہیں
ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف…