خیبر میں کامیاب آپریشن: 22 دہشتگرد ہلاک، وزیراعظم کا سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ضلع خیبر میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب کارروائی پر سیکیورٹی فورسز کے افسران اور جوانوں کی پیشہ ورانہ مہارت اور جرات کو سراہا ہے۔
وزیراعظم نے کارروائی کے دوران 22 دہشتگردوں (خارجیوں) کو ہلاک کرنے پر…