انڈونیشیا کے صدر پرابووو سوبیانتو دو روزہ سرکاری دورے پر کل اسلام آباد پہنچیں گے
اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف کی دعوت پر انڈونیشیا کے صدر پرابووو سوبیانتو کل سے پاکستان کا دو روزہ سرکاری دورہ کریں گے ۔
صدر پرابووو اپنے اعلیٰ حکومتی وزراء اور سینیئر حکام پر مشتمل وفد کے ہمراہ دورہ کریں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے…