Browsing Tag

Pakistan

عوام پر توانائی اور ضروریات زندگی کے بڑھتے بوجھ کو کم کرنے کے لیے فوری اقدامات

اسلام آباد: صدر آصف علی زرداری نے تیل و گیس کی فراہمی پر دباؤ، توانائی کی بڑھتی قیمتوں اور بدلتی ہوئی علاقائی صورتحال کے پیش نظر عوام، خصوصاً عام آدمی پر اشیائے ضروریہ کے بڑھتے بوجھ کو کم کرنے کے لیے تمام ممکنہ اقدامات کی ہدایت کی ہے۔ یہ…

اسحاق ڈار ایک روزہ سرکاری دورے پر چین روانہ

اسلام آباد: نائب وزیرِ اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار ایک روزہ سرکاری دورے پر چین روانہ ہو گئے ہیں۔ یہ دورہ وہ چین کے وزیر خارجہ وانگ یی کی دعوت پر کر رہے ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اس اہم دورے کے دوران دونوں رہنما پاکستان…

رکن قومی اسمبلی محمد الیاس چوہدری کی پارلیمانی سیکرٹری گل اصغر خان بگھور سے ملاقات، ترقیاتی امور پر…

اسلام آباد : پاکستان مسلم لیگ (ق) کے گجرات سے رکن قومی اسمبلی محمد الیاس چوہدری نے وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے مواصلات، ایم این اے انجینئر گل اصغر خان بگھور سے اہم ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور، حلقہ جاتی مسائل اور جاری…

اسحاق ڈار کل چین کا اہم دورہ کریں گے

اسلام آباد:نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کل منگل کو چین کے اہم سرکاری دورے پر روانہ ہوں گے۔ یہ دورہ چینی وزیر خارجہ وانگ یی کی دعوت پر کیا جا رہا ہے، جس کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان قریبی سفارتی روابط کو مزید مستحکم…

پیٹرولیم مصنوعات کے وافر ذخائر، سپلائی میں تعطل کا خدشہ نہیں، خرم شہزاد

اسلام آباد: مشیرِ وزیر خزانہ خرم شہزاد نے یقین دہانی کرائی ہے کہ ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کے وافر ذخائر موجود ہیں اور عوام کو کسی قسم کی قلت یا سپلائی میں تعطل کے حوالے سے پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے…

سعودی عرب ،ترکیہ اور مصر کے وزراء خارجہ مشاورتی اجلاس میں شرکت کے بعد واپس روانہ

اسلام آباد: سعودی عرب ،ترکیہ اور مصر کے وزراء خارجہ مشرق وسطیٰ میں کشیدگی میں کمی اور خطے میں قیام امن کی کوششوں کو آگے بڑھانے کے لیے مشاورتی اجلاس میں شرکت کے بعد واپس روانہ ہو گئے۔ ائیرپورٹ پر ایڈیشنل خارجہ سیکرٹری مشرقِ وسطیٰ سید احمد…

سعودی عرب ،ترکیہ اور مصر کے وزراء خارجہ کی پاکستان کے امن کوششوں کی حمایت

اسلام آباد میں پاکستان، سعودی عرب، ترکیہ اور مصر کے وزرائے خارجہ کے دوسرے مشاورتی اجلاس میں خطے میں کشیدگی کم کرنے، بامعنی مذاکرات کے فروغ اور علاقائی امن و استحکام کے لیے مشترکہ عزم کا اعادہ کیا گیا ہے۔ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر…

ایران کشیدگی کے خاتمے کے لیے مشترکہ کوششیں ناگزیر، پاکستان مذاکرات میں کردار ادا کرتا رہے گا،شہباز…

اسلام آباد: وزیرِاعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ایران سمیت برادر مسلم ممالک میں جاری کشیدگی کے خاتمے کے لیے مشترکہ اور مؤثر سفارتی کوششیں وقت کی اہم ضرورت ہیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ پاکستان خطے میں امن و استحکام کے فروغ کے لیے ایران اور…

پاکستان، سعودی عرب، ترکیہ اور مصر کے وزراء خارجہ کا مشاورتی اجلاس شروع

اسلام آباد: پاکستان، سعودی عرب، ترکیہ اور مصر کے وزرائے خارجہ کا مشاورتی اجلاس  شروع  ہو گیا ہے۔ یہ اجلاس نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی دعوت پر منعقد ہو رہا ہے۔ اجلاس میں ترکی کے وزیر خارجہ حکسن فیدان، سعودی عرب کے…

پاکستان کے مزید 20 جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت مل گئی

اسلام آباد: ایران نے پاکستان کے پرچم بردار مزید 20 جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت دینے پر اتفاق کر لیا ہے۔ نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ "ایکس" پر اپنے بیان میں اس پیش رفت سے آگاہ…