ایک اعلیٰ عہدیدار کی طرف سے الیکشن کی شفافیت کو مشکوک بنایا جا رہا ہے،ترجمان الیکشن کمیشن
اسلام آباد : الیکشن کمیشن کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایک اعلی عہدہ دار کی طرف سے آنے والے الیکشن کی شفافیت کو مشکوک بنانے کی کوشش کی جارہی ہے ۔
جمعہ کو ایک بیان میں ترجمان کا کہنا تھا کہ اعلیٰ عہدیدار کا یہ طرزِعمل مناسب نہیں ہے ۔ الیکشن کمیشن…