Browsing Tag

pm shehbaz sharif

وزیراعظم سے چینی سفیر کی ملاقات ،پاک چین دوستی مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ

اسلام آباد: پاکستان میں تعینات عوامی جمہوریہ چین کے سفیر عزت مآب جیانگ زیڈونگ نے وزیراعظم محمد شہباز شریف سے تفصیلی ملاقات کی۔ ملاقات میں پاک چین ہمہ جہت تزویراتی تعاون پر مبنی شراکت داری کے مختلف پہلوؤں کا جائزہ لیا گیا۔ وزیراعظم نے کہا…

اقتصادی اصلاحات وقت کا تقاضا، براہ راست ٹیکسوں میں کمی لائیں گے،شہباز شریف

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ معاشی استحکام اور ترقی کے لئے جامع اقتصادی اصلاحات ناگزیر ہیں اور حکومت آئندہ بجٹ میں براہ راست ٹیکسوں میں کمی لانے کا ارادہ رکھتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ”اڑان پاکستان“ پروگرام پر مؤثر عملدرآمد…

چینی صدر اور وزیرِ اعظم کا اسلام آباد بم دھماکے پر پاکستانی قیادت سے اظہارِ تعزیت

بیجنگ/اسلام آباد:چین کے صدر شی جن پھنگ نے اسلام آباد میں ہونے والے بم دھماکے پر صدرِ مملکت آصف علی زرداری کو تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔ اپنے پیغام میں صدر شی جن پھنگ نے دھماکے کے نتیجے میں قیمتی جانوں اور املاک کے نقصان پر گہرے دکھ اور…

پاکستان اور ازبکستان کا دوطرفہ تجارت 5 سال میں 2 ارب ڈالر تک بڑھانے کا فیصلہ

اسلام آباد:پاکستان اور ازبکستان نے آئندہ پانچ سال کے دوران دوطرفہ تجارتی حجم دو ارب ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق کرتے ہوئے اقتصادی، تجارتی اور سرمایہ کاری تعاون کے فروغ کے لیے ایک جامع ایکشن پلان مرتب کرنے اور مشترکہ ورکنگ گروپ قائم کرنے کا…

وزیرِ اعظم کا آسٹریلیا کے خلاف ٹی ٹونٹی میچ میں شاندار فتح پر قوم کو مبارکباد

اسلام آباد: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں کامیابی پر پاکستانی کرکٹ ٹیم کی شاندار کارکردگی کو سراہتے ہوئے قوم اور کرکٹ شائقین کو مبارکباد دی ہے۔ وزیرِ اعظم آفس کے میڈیا ونگ…

آئی ایم ایف کی مںنیجنگ ڈائریکٹر کی پاکستان کی معاشی کارکردگی کی تعریف

ڈیووس: ائی ایم ایف کی میں نے جنگ ڈائریکٹر نےپاکستان کی اقتصادی کارکردگی اور اصلاحاتی عمل کو سراہا ہے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ورلڈ اکنامک فورم کے 56ویں سالانہ اجلاس کے موقع پر ڈیووس میں انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کی منیجنگ…

یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید آج پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

اسلام آباد: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی دعوت پر متحدہ عرب امارات کے صدر اور ابو ظہبی کے حکمران عزت مآب شیخ محمد بن زاید النہیان  آج پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے۔ دفترِ خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق یہ شیخ محمد بن زاید النہیان کا…

وزیرِ اعظم شہباز شریف دو روزہ سرکاری دورے پر اشک آباد پہنچ گئے

اشک آباد: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف ترکمانستان کے صدر سردار بردی محمدوف کی دعوت پر دو روزہ سرکاری دورے پر اشک آباد پہنچ گئے۔ اشک آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ترکمانستان کی کابینہ کے نائب چیئرمین اور ٹرانسپورٹ و مواصلات کے سربراہ محمد خان…

وزیرِ اعظم کا مراکش میں عمارتیں گرنے کے سانحے پر اظہارِ افسوس

اسلام آباد:وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے مراکش کے شہر فیز میں دو رہائشی عمارتوں کے افسوسناک انہدام میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم نے “ایکس” پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ انہیں اس المناک حادثے پر شدید…

قلات میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن ،وزیراعظم کا سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

لاہور: وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے ضلع قلات میں فتنتہ الہندوستان کے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ آپریشن کے دوران تنظیم کے 12 دہشت گردوں کے ہلاک کیے جانے پر وہ سیکیورٹی…