تلہ گنگ: پولیس کی کامیاب کارروائی، شراب فروش گرفتار
تلہ گنگ: ایس ڈی پی او تلہ گنگ سرکل کی سربراہی میں ایس ایچ او تھانہ سٹی تلہ گنگ سب انسپکٹر شاہد بلال اور اے ایس آئی شوکت ندیم نے ٹیم کے ہمراہ شراب فروش کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا۔
ترجمان چکوال پولیس کے مطابق ملزم طارق…