Browsing Tag

Pakistan

پاکستان، ترکیہ اور آذربائیجان دل و جان سے ایک دوسرے کے ساتھ ہیں،شہباز شریف

باکو:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان، ترکیہ اور آذربائیجان دل و جان سے ایک دوسرے کے ساتھ ہیں اور تینوں ممالک کے درمیان دوستی اور اعتماد کا رشتہ مزید مضبوط ہو رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کاراباخ کی آزادی تاریخی کامیابی ہے جو غزہ…

جنوبی ایشیا میں ڈیجیٹل تبدیلی کے امکانات اور چیلنجز پر علاقائی مکالمہ،

اسلام آباد: جنوبی ایشیا میں عوامی ڈیجیٹل انفراسٹرکچر کی تعمیر، ڈیجیٹل ترقی کے چیلنجز اور باہمی تعاون کے مواقع پر تبادلہ خیال کے لیے اسلام آباد میں ایک اہم علاقائی گول میز اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس کا موضوع تھا: “جنوبی ایشیا اور عالمی ڈیجیٹل…

وزیراعظم سے اتحادی جماعتوں کے وفود کی ملاقاتیں، مجوزہ 27ویں آئینی ترمیم پر تفصیلی مشاورت

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف سے اتحادی جماعتوں کے وفود نے ملاقاتیں کیں جن میں مجوزہ 27ویں آئینی ترمیم پر تفصیلی تبادلہ خیال اور مشاورت کی گئی۔ استحکام پاکستان پارٹی کے صدر اور وفاقی وزیر مواصلات عبد العلیم خان اور وزیر مملکت برائے…

وزیراعظم کا چترال میں دانش سکول کا سنگِ بنیاد، گیس پلانٹ، ہسپتال اور یونیورسٹی کے قیام کا اعلان

چترال: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے چترال میں دانش سکول کا سنگِ بنیاد رکھ دیا۔ تقریب سے خطاب میں انہوں نے چترال کیلئے گیس پلانٹ فوری طور پر نصب کرنے، اپر چترال میں ہسپتال اور یونیورسٹی کے قیام، بجلی کے ٹیرف کے مسئلے کے حل اور سڑکوں کی تعمیر…

پاکستان اور افغانستان کا جنگ بندی برقرار رکھنے پر اتفاق

استنبول: پاکستان اور افغانستان نے جنگ بندی کے تسلسل پر اتفاق کرتے ہوئے خطے میں امن و استحکام کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ استنبول میں ہونے والے مذاکرات کے بعد جاری مشترکہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ دونوں ممالک جنگ بندی کو برقرار رکھنے اور اس پر…

پاکستان اور ترکیہ یک جان دو قالب ہیں،شہباز شریف

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے جمہوریہ ترکیہ کے 102ویں یومِ جمہوریہ پر ترک قیادت اور عوام کو دلی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور ترکیہ یک جان دو قالب ہیں، دونوں ممالک معاشی، تزویراتی اور دفاعی تعاون میں مضبوطی سے آگے بڑھ…

وزیرِ اعظم دورہ سعودی عرب کے بعد ریاض سے اسلام آباد روانہ

ریاض: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اپنا دورہءِ سعودی عرب مکمل کرکے ریاض سے اسلام آباد روانہ ہو گئے۔ ریاض کے نائب گورنر شہزادہ محمد بن عبدالرحمن بن عبدالعزیز نے وزیرِ اعظم اور پاکستانی وفد کو کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر الوداع کیا. وزیرِ…

اسحاق ڈار کا پاکستانی سفارت خانے کا دورہ،اپ گریڈ قونصلر ہال اور پاسپورٹ سیکشن کا افتتاح

ریاض : نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے سعودی عرب میں پاکستان کے سفارت خانہ کا دورہ کیا اور اپ گریڈ قونصلر ہال سمیت پاسپورٹ سیکشن کا افتتاح کیا۔ سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر احمد فاروق نے انہیں سفارت خانے کے مختلف سیکشنز کا دورہ…

وزیرِ اعظم فیوچر انویسٹمنٹ کانفرنس میں شرکت کے لیے ریاض پہنچ گئے

ریاض: سعودی ولی عہد و وزیرِ اعظم شہزادہ محمد بن سلمان کی خصوصی دعوت پر وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف فیوچر انویسٹمنٹ انیشی ایٹیو (FII) کی نویں بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت کے لیے وفد کے ہمراہ ریاض پہنچ گئے۔ کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر…

وزیرِ اعظم فیوچر انویسٹمنٹ کانفرنس میں شرکت کیلئے ریاض روانہ

لاہور:وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سعودی ولی عہد و وزیرِ اعظم شہزادہ محمد بن سلمان کی خصوصی دعوت پر فیوچر انویسٹمنٹ انیشی ایٹیو کی نویں کانفرنس میں شرکت کیلئے پاکستانی وفد کے ہمراہ ریاض روانہ ہو گئے۔ نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد…