Browsing Tag

islamabad

سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس آج، مشترکہ اجلاس کل ہوگا

اسلام آباد: سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس آج پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوں گے، جبکہ وفاقی حکومت کی جانب سے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 9 ماہ کے وقفے کے بعد کل (منگل) طلب کیا گیا ہے۔ اس اجلاس میں اہم قانون سازی کے ساتھ ملک میں امن و امان اور سلامتی…

وزیراعظم شہباز شریف آج وطن واپس پہنچیں گے

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف آج رات وطن واپس آئیں گے۔ ذرائع کے مطابق، وزیراعظم بحرین کے دورے اور انگلینڈ میں قیام کے بعد آج رات کو لندن سے لاہور پہنچیں گے اور کل صبح اسلام آباد کے لیے روانہ ہوں گے۔ ابتدائی طور پر وزیراعظم کی واپسی…

پشاور میں فیڈرل کانسٹیبلری کے ہیڈ کوارٹر پر دہشتگرد حملے کی مذمت

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پشاور میں فیڈرل کانسٹیبلری کے ہیڈ کوارٹر پر دہشتگرد حملے کی شدید مذمت کی ہے ۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ حکومت ملک سے دہشتگردی کے مکمل خاتمے کے لیے پر عزم ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ سیکیورٹی فورسز کی بروقت…

اسحاق ڈار بیرونِ ملک دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

اسلام آباد: نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار اپنے اہم بیرونِ ملک دوروں کی تکمیل کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔ اتوار کو دفترِ خارجہ سے جاری بیان کے مطابق سینیٹر اسحاق ڈار ماسکو (17 تا 19 نومبر) اور برسلز (19 تا 21 نومبر) کے…

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کی نامزدگی پر نئی سیاسی کشیدگی

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کی نامزدگی ایک نئی سیاسی کشیدگی کا سبب بن گئی۔ پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار محمود خان اچکزئی کے نام پر اعتراض اٹھاتے ہوئے چیف وہیپ پی ٹی آئی عامر ڈوگر کو باضابطہ خط ارسال کردیا گیا ہے۔ پی ٹی…

حج واجبات جمع کرانے کی آخری تاریخ میں 3 روز کی توسیع

اسلام آباد: وزارتِ مذہبی امور نے عازمینِ حج کی سہولت کے لیے حج واجبات جمع کرانے کی آخری تاریخ میں 3 روز کی توسیع کر دی ہے ۔ ترجمان کے مطابق حج پروگرام کے تحت واجبات کی دوسری قسط جمع کرانے کی آخری مہلت اب 19 نومبر مقرر کی گئی ہے۔ ترجمان نے…

جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ کے استعفے منظور

اسلام آباد: صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے سپریم کورٹ آف پاکستان کے ججوں جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ کے استعفے باضابطہ طور پر منظور کر لیے ہیں۔ دونوں ججوں کے استعفوں کی منظوری کا نوٹیفکیشن جمعہ کے روز ایوانِ صدر سے جاری کیا…

جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللّٰہ نے استعفیٰ دے دیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے دو سینئر ججز جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللّٰہ نے اپنے عہدوں سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق جسٹس منصور علی شاہ نے اپنا 13 صفحات پر مشتمل تفصیلی استعفیٰ صدرِ مملکت کو ارسال کیا، جس میں انہوں نے مؤقف…

وفاقی کابینہ نے آرمی، ایئر فورس اور نیوی ایکٹس میں ترامیم کی منظوری دے دی

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوا، جس میں پاکستان آرمی ایکٹ، پاکستان ایئر فورس ایکٹ اور پاکستان نیوی ایکٹ میں ترامیم کی منظوری دی گئی۔ ترمیمات کا مقصد افواجِ پاکستان سے…

وزیراعظم سے اتحادی جماعتوں کے وفود کی ملاقاتیں، مجوزہ 27ویں آئینی ترمیم پر تفصیلی مشاورت

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف سے اتحادی جماعتوں کے وفود نے ملاقاتیں کیں جن میں مجوزہ 27ویں آئینی ترمیم پر تفصیلی تبادلہ خیال اور مشاورت کی گئی۔ استحکام پاکستان پارٹی کے صدر اور وفاقی وزیر مواصلات عبد العلیم خان اور وزیر مملکت برائے…