پی ٹی آئی کی قیادت کا اچانک اجلاس طلب

0

اسلام آباد :پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی قائدین کا اجلاس آج طلب کر لیا گیا ہے، اجلاس کی صدارت چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کرینگےاجلاس کے بعد چئیرمین تحریک انصاف ساڑھے پانچ بجے قوم سے ۔۔۔خطاب کرینگے

Leave A Reply

Your email address will not be published.