صدر زرداری آج کوئٹہ کا ایک روزہ دورہ کریں گے
اسلام آباد:صدر مملکت آصف علی زرداری آج بلوچستان کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔
گورنر بلوچستان اور وزیر اعلیٰ بلوچستان صدر مملکت سے ملاقاتیں کریں گے۔
صوبے میں امن و امان اور سیکیورٹی کی مجموعی صورتحال پر صدر مملکت کو بریفنگ دیں گے ۔