Browsing Tag

Imran khan

بانی پی ٹی آئی اور بشرا بی بی کے خلاف ریفرنس کا فیصلہ آج آئے گا

اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی اور بشرا بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ آج سنایا جائے گا۔ احتساب عدالت کے عملے نے عمران خان اور بشرا بی بی کے وکلاء کو فیصلے کے حوالے سے آگاہ کر دیا۔ ملک کی تاریخ کا یہ سب سے بڑا مالی ریفرنس ہے،…

عمر ایوب اور اسد قیصر کا سردار ایاز صادق سے ٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد:قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب اور سابق سپیکر اسد قیصر کا سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے ٹیلی فونک رابطہ ہو گیا ۔ ترجمان قومی اسمبلی کے مطابق تحریک انصاف کے دونوں رہنماؤں نے باضابطہ طور پر پی ٹی آئی مذاکراتی کمیٹی…

حکومت ،پی ٹی آئی مزاکرات ،ایاز صادق کا اپنے کردار پر سوالات اٹھائے جانے پر اظہار افسوس

اسلام آباد:سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے پی ٹی آئی کے بعض رہنماؤں اور اراکین قومی اسمبلی کی جانب سے مذاکرات کے حوالے سے ان کے کردار پر سوالات اٹھانے کو افسوسناک قرار دیا ہے۔ ایک بیان میں سپیکر نے کہنا تھا کہ تحریک انصاف کے اراکین…

پی ٹی آئی احتجاج،راولپنڈی,اسلام آباد کے داخلی اور خارجی راستے مکمل سیل

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے احتجاج کی وجہ سےراولپنڈی,اسلام آباد کے داخلی اور خارجی راستے مکمل طور پر سیل ہو گئے ہیں. اسلام آباد میں فیض آباد ، زیرو پوائنٹ اور کھنہ پل کو کنٹینر لگا کر بند کر دیا گیا ہے۔ راولپنڈی میں مری روڈ مختلف مقامات پر…

جسٹس یحییٰ آفریدی نے چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد:جسٹس یحییٰ آفریدی نے چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ صدر آصف علی زرداری نے ایوان صدر میں منعقدہ تقریب حلف برداری میں ان سے حلف لیا۔ تقریب میں وزیر اعظم محمد شہباز شریف، سروسز چیفس، سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز…

علیمہ خان اور عظمی خان ڈسٹرکٹ جیل جہلم سے رہا

جہلم:بانی پی ٹی آئ عمران خان کی دونوں بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کو رہا کردیا گیا۔ ڈسٹرکٹ جیل جہلم جیل سے باہر آنے پر پی ٹی آئی کارکنوں نے ان کا استقبال کیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت نے ڈی چوک پر احتجاج کے کیس میں ان کی ضمانت کی…

انتشاری ٹولے کے رنگ لیڈر عمران خان کو معافی نہیں ہونی چاہئے،عطاءاللہ تارڑ

لاہور :وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات، قومی ورثہ و ثقافت عطاءاللہ تارڑ نے کہا ہے کہ خود احتسابی ہر ادارے کو اپنانی چاہئے، احتساب کی طرف بڑھتے ہوئے ملک میں انتشار کو روکا جا رہا ہے، انتشاری ٹولے کے رنگ لیڈر عمران خان نے ذاتی مفادات کے لئے ملک کو…

بانی پی ٹی آئی کو جیل میں مشکلات ہیں تو بتائیں،شہباز شریف کی اپوزیشن کو مفاہمت کی دعوت

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اپوزیشن کو مفاہمت کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ آئیں ملک کی ترقی اور خوشحالی کیلئے مل بیٹھ کر بات کریں، بانی چیئرمین پی ٹی آئی کو جیل میں اگر کوئی مشکلات ہیں تو اس سے آگاہ کریں، کینسر کا مریض ہونے کے…