معاشی و انتظامی چیلنجوں سے نمٹنےاور معیشت کی ترقی کے لئے روڈ میپ تیار
اسلام آباد : خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی ایپکس کمیٹی کے پانچویں اجلاس میں معاشی و انتظامی چیلینجز سے نبرد آزما ہونے اور ملکی معیشت کی ترقی کیلئے روڈ میپ وضع کر لیا گیا۔
نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کی زیرِ صدارت ملک کی معاشی…