Browsing Tag

Latest updates

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کیس ،معاملہ گھمبیر ہو گیا

اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کیس کی سماعت 24 اگست تک ملتوی کردی۔ پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات معاملہ کی چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت پانچ رکنی کمیشن نے سماعت کی ،پی ٹی آئی کے وکیل علی ظفر الیکشن کمیشن…

کیوی کرکٹ ٹیم رواں ماہ انگلینڈ کا دورہ کرے گی

آکلینڈ : نیوزی لینڈ کی ٹیم رواں ماہ کے آخری میں انگلینڈ کا دورہ کرے گی اور اپنے دورہ انگلینڈ کے دوران میزبان ٹیم کے خلاف 4 ٹی ٹونٹی اور 4 ون ڈے میچز کھیلے گی ۔ کیویز اپنے دورہ انگلینڈ کا آغاز 30 اگست کو پہلے ٹی ٹونٹی میچ سے کریں گے۔نیوزی…

وزیراعظم آذربائجان کے دو روزہ دورے پر باکو پہنچ گئے

باکو: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف آذربائیجان کے صدر الہام علیوف کی دعوت پر اپنے دو روزہ سرکاری دورے پر باکو آذربائیجان پہنچ گئے۔ باکو پہنچنے پر آذربائیجان کے اول نائب وزیرِ اعظم یعقوب ایوبوف، نائب وزیرِ خارجہ النور مامادوف، پاکستان میں…

عمران خان منگل کو نیب راولپنڈی میں شامل تفتیش ہوں گے

اسلام آباد : پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان منگل 23مئ کو نیب راولپنڈی میں پیش ہوں گے نیب کے 22 مئی کو حاضری کے نوٹس کا تحریری جواب بھجوا دیا گیا ہے، 22 مئی کو نیب تحقیقات کا حصہ بننے سے معذرت کر لی ۔ عمران خان نے نیب سے انکوائری رپورٹ کی…

پنجاب الیکشن ، صدر علوی نے وزیراعظم کو خبردار کر دیا

اسلام آباد : صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وزیراعظم محمد شہباز شریف کے نام خط ارسال کیا جس میں کہا گیا ہے کہ توہین عدالت سمیت مزید پیچیدگیوں سے بچنے کیلئے وزیر اعظم، وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے متعلقہ حکام کو پنجاب اور خیبرپختونخوا میں مقررہ…

وفاقی کابینہ نے حج پالیسی2023 اور قومی کلین ایئر پالیسی کی منظوری دے دی

اسلام آباد : وفاقی کابینہ نے حج پالیسی2023 اور قومی کلین ایئر پالیسی کی باضابطہ منظوری دے دی *پاکستانی حاجیوں کے سفر اور حج کے دوران ہر ممکن سہولتیں فراہم کرنے کے لئے اعلی حکام سعودی عرب حکام کے تعاون سے موثر اور جامع حکمت عملی جلد از جلد…

پنجاب ،کے پی اسمبلیوں کے الیکشن، سپریم کورٹ فیصلہ کچھ دیر میں سنائیگی

اسلام آباد : پنجاب، خیبرپختونخوا (کے پی) الیکشن ازخود نوٹس کیس کی سماعت گزشتہ روز مکمل ہوگئی جس کے بعد سپریم کورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا جوکہ آج دن 11 بجے سنایا جائے گا۔ سپریم کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے غلام محمود ڈوگرکیس میں 16فروری کو…

ایم کیو ایم بھی ضمنی انتخابات سے آؤٹ

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان نے قومی اسمبلی کی خالی ہونے والی نشستوں پر ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ایم کیو ایم پاکستان کا اہم اجلاس سینئر ڈپٹی کنوینر نسرین…

پاکستان اور آئ ایم ایف کے ورچوئل مزاکرات ملتوی

اسلام آباد: پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان نویں جائزے کے لیے ہونے والے ورچوئل مذاکرات کل تک ملتوی ہو گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق جائزہ مذاکرات آئی ایم ایف کی درخواست پر ملتوی کیے گئے ہیں ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف…

گورنر پنجاب کا الیکشن کے لئے تاریخ دینے سے انکار

لاہور: گورنر پنجاب بلیغ الرحمن نےصوبے میں الیکشن کےلیے تاریخ دینے سے انکار کر دیا ہے گورنر پنجاب کی زیرصدارت گورنر ہاؤس میں اہم اجلاس ہوا جس میں آئی جی، چیف سیکرٹری، سیکرٹری الیکشن کمیشن، ڈی جی لا الیکشن کمیشن اور دیگر حکام بھی شریک ہوئے…