نواز شریف مولانا فضل الرحمن کے گھر پہنچ گئے

0

اسلام آباد : قائد مسلم لیگ ن نواز شریف اور شہباز شریف امیر جمعیت علمائے اسلام ف مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ پر گئے اور ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ۔

ملاقات میں مریم نواز شریف ، سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری ، اسحاق ڈار ، مولانا اسعد محمود ، انجنئیر ضیاء الرحمان موجود تھے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.