آئینی ترامیم پر رابطے تیز،مولانا فضل الرحمن کو منانے کی کوششیں
اسلام آباد :جے یو آئی (ف) کے سربراہ کو منانے کے لئے کوششیں تیز ہو گئیں،مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ ہمارے ارکان اپنی پارٹی کے فیصلے کے تحت ووٹ دینے کے پابند ہوں گے۔
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ حکومتی رویہ ایسا ہی رہا…