پاکستان اور ترکیہ کا سٹریٹجک شراکت داری مضبوط بنانے اور خطے میں پائیدار امن کے فروغ پر اتفاق
انطالیہ:پاکستان اور ترکیہ نے دوطرفہ تعلقات کو نئی بلندیوں تک لے جانے اور خطے میں پائیدار امن کے فروغ کے لیے مشترکہ کوششیں تیز کرنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔
وزیراعظم آفس کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف اور ترک صدر رجب طیب اردوان کے درمیان…