بلاول بھٹو کی مجوزہ آئینی ترمیم پر مولانا فضل الرحمن سے مشاورت
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر گئے اور مجوزہ آئینی ترامیم کے حوالے سے مشاورت کی جمعیت علمائے اسلام کے وفد میں ترجمان اسلم غوری اور امیر جمعیت…