Browsing Tag

ary news updates

نواز شریف مولانا فضل الرحمن کے گھر پہنچ گئے

اسلام آباد : قائد مسلم لیگ ن نواز شریف اور شہباز شریف امیر جمعیت علمائے اسلام ف مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ پر گئے اور ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ۔ ملاقات میں مریم نواز شریف ، سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری ، اسحاق ڈار ،…

دس سے کم عمر بچے بھی حج کر سکیں گے

اسلام آباد:نئی حج پالیسی کے مطابق 10 سال سے کم عمر بچے بھی حج کا فریضہ ادا کر سکیں گے، وفاقی کابینہ نے منظوری دے دی ۔ نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت نگران وفاقی کابینہ کا اجلاس آج اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ وفاقی کابینہ نے…

وزیراعظم کے بیان پر پی ٹی آئی کا سخت ردعمل

اسلام آباد : نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کے بیان پر پی ٹی آئی کا ردعمل سامنے آ گیا۔ پاکستان تحریک انصاف نے چیئرمین پی ٹی آئی کے بغیر انتخابات کو غیر اخلاقی و غیر آئینی قرار دے دیا۔ ترجمان پی ٹی آئی نے اپنے بیان میں کہا کہ تحریک انصاف…