سینیٹ کا اجلاس ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر کی زیر صدارت شروع
اسلام آباد:سینیٹ کا اجلاس ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر کی زیر صدارت شروع ہو گیا۔
اجلاس میں وقفہ سوالات معطل
وقفہ سوالات معطل کرنے کی تحریک اعظم نزیر تارڑ نے پیش کی،وفاق کے وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ میں درخوست کرتا ہوں کہ وقفہ سوالات کو معطل کیا جائے،رات بھر تیاری کرتے رہے چند سوالات کے جواب رہ گئے تھے۔
ڈپٹی چیئرمین سینیٹ نے اعلان کیا کہ سینیٹر عرفان صدیقی،سینیٹر سلیم مانڈوی والا اور سینیٹر منظور کاکڑ رواں سیشن کے دوران آفیسرز کے ارکان ہوں گے جو چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کی عدم موجودگی میں اجلاس کی صدارت کریں گے۔