Browsing Tag

senate session

تین سینٹرز کی معطلی پراحتجاج،پی ٹی آئی نے ایوان بالا کا بائیکاٹ کر دیا

اسلام آباد: پی ٹی آئی نے ایوان بالا کا بائیکاٹ کر دیا۔ پی ٹی آئی کے تین سینٹرز کو معطل کئے جانے پر پی ٹی آئی کا احتجاج جمعہ کو بھی جاری رہا ۔ جمعہ کو ایوان بالا کا اجلاس شروع ہوا تو پی ٹی آئی کے صرف تین ارکان موجود تھے۔ قائد حزب اختلاف…

سینیٹ اجلاس،سینیٹر اعجاز چوہدری کے پروڈکشن آرڈر جاری

اسلام آباد:چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کوٹ لکھپت جیل میں اٹھارہ ماہ سے قید سینیٹر اعجاز احمد چوہدری کے پروڈکشن آرڈر جاری کردئیے ۔ پیر کوچیئرمین سینیٹ نے سینیٹ میں قائد حزب اختلاف سینیٹر سید شبلی فراز کی درخواست پر رولز کے مطابق…

سینیٹ میں ریاستی ملکیتی ادارے (گورننس اینڈ آپریشنز) ترمیمی بل اتفاق رائے سے منظور

 اسلام آباد: سینیٹ نے ریاستی ملکیتی ادارے (گورننس اینڈ آپریشنز) ترمیمی بل کی اتفاق رائے سے منظوری دے دی ۔جمعہ کو ایوان بالا کے اجلاس میں وفاقی وزیر قانون و انصاف ،پارلیمانی امور اعظم نذیر تارڑ نے بل ایوان میں پیش کیا،انہوں نے کہا کہ ترمیمی…

قومی اسمبلی کا اجلاس آج سینیٹ کا کل ہو گا

اسلام آباد:صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی اور سینٹ کے علیحدہ علیحدہ سیشن طلب کرلیے۔ صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس آج 6 جون بروز جمعرات شام پانچ بجے طلب کیا ہے۔ سینٹ کا اجلاس کل 7 جون بروز جمعہ صبح ساڑھے دس بجے ہو گا۔ صدر…

سینیٹ میں بلوچستان کی بجلی چوری کا تذکرہ،اویس لغاری کے بیان پر کامران مرتضی غصہ کر گئے

اسلام آباد: سینیٹ میں جے یوآئی ف کے رکن کامران مرتضی وفاقی وزیر بجلی اویس احمد خان لغاری کی طرف سے بلوچستان میں بجلی چوری کا معاملہ اٹھانےاور حقائق بیان کرنے پر غصہ کر گئے اور کہا کہ صوبائی وفاقی وزیر نے آج ہمیں چور کہہ دیا ہے۔ میں وقف…

سینیٹ کا اجلاس کل طلب

اسلام آباد:صدر مملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ کا اجلاس کل منگل شام 5 بجے طلب کرلیا۔ صدر مملکت نے سینیٹ سیشن آئین کے آرٹیکل 54 (1) کے تحت طلب کیا ہے۔ اجلاس میں قانون سازی کے علاوہ عام قومی امور پر بحث کی جائے گی ایوان بالا کا اجلاس جمعہ تک…

سینیٹ اجلاس بلانے کی کوشش، پیپلزپارٹی سے ہاتھ ہو گیا

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے ایوان بالا کا اجلاس بلانے کی ایک اور کوشش ناکام نظر آنے لگی۔ سینیٹ سیکرٹریٹ کے ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کے علاوہ دیگر جماعتوں کے 6 میں سے پانچ سینیٹرز نے 18 ستمبر کی ریکوزیشن سے اپنے دستخط واپس…