Browsing Tag

national assembly session

قومی اسمبلی کا اجلاس پیر کو طلب

اسلام آباد:قومی اسمبلی کا اجلاس پیر کو طلب کرلیا گیا ہے۔ قائم مقام صدر نے اجلاس پیر شام 5 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کیا ہے۔ قومی اسمبلی کا موجودہ اجلاس 16 ویں قومی اسمبلی کا 13واں اجلاس ہوگا۔ قائم مقام صدر نے قومی اسمبلی کا اجلاس آئین کے…

اسمبلی سیکرٹریٹ کی خواتین سٹاف کو سیشن کے دوران مغرب سے قبل گھر جانے کی اجازت

اسلام آباد:سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی خواتین اسٹاف ممبران کو سیشن کے دوران مغرب سے قبل گھر جانے کی اجازت دے دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ خواتین کے حقوق کا تحفظ ہماری اجتماعی ذمہ داری ہے، اور ہم خواتین کو پیشہ…

قومی اسمبلی کااجلاس کورم پورانہ ہونے پر15منٹ کیلئے ملتوی

اسلام آباد:قومی اسمبلی کااجلاس کورم پورانہ ہونے پر15منٹ کیلئے ملتوی کردیاگیا۔جمعرات کوقومی اسمبلی میں وقفہ سوالات جاری تھا کہ اس دوران اپوزیشن کے رکن اقبال آفریدی نے کورم کی نشاندہی کی، گنتی کرنے پرارکان کی تعدادپورانہ نکلی جس پرڈپٹی…

پارلیمان کی راہداریوں میں بغیر اجازت ویڈیو بنانے پر پابندی عائد

اسلام آباد:سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے اراکین پارلیمنٹ کی شکایات پر پارلیمان کی راہداریوں میں بغیر اجازت ویڈیو بنانے اور سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے پر پابندی عائد کردی یے، خلاف ورزی کرنے والوں کے موبائل فون ضبط، پریس گیلری کارڈ…

اعلیٰ عدلیہ میں ججز کی تعدادمیں اضافے اور مسلح افواج کے سربراہان کی مدت ملازمت 3سال سے بڑھاکرپانچ…

اسلام آباد:سینیٹ اور قومی اسمبلی نے عدالت عظمی اور اسلام آبادہائیکورٹ میں ججز کی تعدادمیں اضافے اور تینوں مسلح افواج کے سربراہان کی مدت ملازمت 3سال سے بڑھاکرپانچ سال تک کرنے کی بلوں کی بھی منظوری دیدی۔ پیرکوقومی اسمبلی کے اجلاس میں وفاقی…

قومی اسمبلی کااجلاس دو دن کے وقفے کے بعد کل ہوگا

اسلام آباد: قومی اسمبلی کا اہم اجلاس دو دن کے وقفے کے بعد کل پیر کو سہ پہر 4 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوگا۔ وفاقی وزیر قانون و انصاف وپارلیمانی امور اعظم نذیرتارڑ سپریم کورٹ(پریکٹس آیند پروسیجر) ترمیمی آرڈیننس2024 (آرڈیننس نمبر-VIII…

ممبر قومی اسمبلی امتیاز چوہدری کے پروڈکشن آرڈر جاری

اسلام آباد:سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے این اے 68 منڈی بہاوالدین سے رکن  قومی اسمبلی حاجی امتیاز احمد چوہدری کے پروڈکشن آڈر جاری کر دیے۔ پروڈکشن آڈر قومی اسمبلی کے بروز پیر مورخہ 26 اگست 2024 سے شروع ہونے والے اجلاس کیلئے کیے گئے…

قومی اسمبلی کا اجلاس پیر کو طلب

اسلام آباد:صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 26 اگست بروز پیر شام 5 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کر لیا۔ صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 کی شق (1) کے تحت تفویض شدہ اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے طلب کیا ہے۔…

الیکشن ترمیمی بل آج قومی اسمبلی اور سینیٹ میں پیش کئے جانے کا امکان

اسلام آباد :سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس آج پیر کو ہونگے، حکومت کی جانب سے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل پیش کئے جانے کا امکان ہے۔ حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ کی شہادت کے حوالے سے مذمتی قرارداد بھی پیش کی جائے گی۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے…