سردار غلام عباس اچانک متحرک ہو گئے

0

لاہور: رکن قومی اسمبلی سردار غلام عباس اچانک متحرک ہو گئے ۔

اسلام آباد میں وزیر اعظم شہباز شریف اور پارلیمانی سیکرٹری مواصلات ملک گل اصغر بگھور سے ملاقاتوں کے بعد لاہور پہنچ گئے اورگورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے ملاقات کی اور مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا ۔اس موقع پر سردار محمد خان بھی ان کے ہمراہ تھے۔

ذرائع کے مطابق سردار غلام عباس وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف سے بھی ملاقات کے بھی متمنی ہیں اور ان سے ملاقات کا ٹائم لینے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.