Browsing Tag

National assembly

جنید اکبر خان کی لاٹری نکل آئی،چئرمین پی اے سی منتخب

اسلام آباد:پی ٹی آئی رہنما جنید اکبر خان کی لاٹری نکل آئی،متفقہ طور پر چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی منتخب ہو گئے۔ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری، اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان، سینیٹر شبلی فراز اور دیگر نے جنید اکبر خان کا نام تجویز کیا۔ رکن قومی…

سردار غلام عباس اچانک متحرک ہو گئے

لاہور: رکن قومی اسمبلی سردار غلام عباس اچانک متحرک ہو گئے ۔ اسلام آباد میں وزیر اعظم شہباز شریف اور پارلیمانی سیکرٹری مواصلات ملک گل اصغر بگھور سے ملاقاتوں کے بعد لاہور پہنچ گئے اورگورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے ملاقات کی اور مختلف…

پارلیمانی رہنمائوں کا ان کیمرہ اجلاس ملتوی

اسلام آباد : پارلیمانی رہنمائوں کاان کیمرہ اجلاس کر دیا گیا. قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے اعلامیے میں کہا گیا کہ پارلیمانی رہنمائوںکا اجلاس طلب کرنے کا کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہوا تھا تاہم پارلیمانی ذرائع کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو اور مولانا فضل…

ہمارے دوارکان اسمبلی رابطے میں نہیں‘بیرسٹرگوہر کا اعتراف

اسلام آباد :چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ہمارے دوارکان اسمبلی رابطے میں نہیں‘دونوں کی گمشدگی سے متعلق خصوصی کمیٹی کو آگاہ کر دیاہے‘ ان دو کے سوا ہمارے تمام اراکین پارلیمنٹ رابطے میں ہیں‘ ہمارے دو اراکین غائب کیا گیا…

قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کی تنظیم نو، خزانے کو ایک ارب روپے سالانہ بچت ہوگی

اسلام آباد:کفایت شعاری کی قومی مہم کے تحت بڑا قدم اٹھاتے ہوئے نیشنل اسمبلی سیکریٹریٹ کی گریڈایک سے 19 تک کی 220 غیرضروری آسامیاں ختم کردی گئیں جس سے قومی خزانے کو 56 کروڑ30 لاکھ روپے سے زائد کی سالانہ بچت ہوگی،سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز…

قومی اسمبلی میں اسماعیل ہنیہ پر حملے کے خلاف قرارداد مذمت منظور

اسلام آباد:قومی اسمبلی نے فلسطینی عوام پر اسرائیلی ظلم و بربریت اور ایران میں سابق فلسطینی وزیراعظم اسماعیل ہنیہ پر حملے نتیجے میں ان کی شہادت کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے متفقہ قرارداد کی منظوری دی ہے جس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ اقوام…

قومی اسمبلی سے کل الیکشن ایکٹ ترمیمی بل کی منظوری کا امکان

اسلام آباد:قومی اسمبلی کا اجلاس وقفہ کے بعد کل صبح 11 بجے ہوگا۔اجلاس سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہائوس میں ہوگا۔ قومی اسمبلی کا اجلاس منگل 30 جون کو شروع ہوا تھا۔منگل کو اجلاس میں الیکشن قیکٹ ترمیمی بل پیش…

پارٹی وابستگی ناقابل تبدیل، الیکشن ایکٹ 2017میں ترامیم قومی اسمبلی میں پیش

اسلام آباد:کسی سیاسی جماعت سے وابستگی کا اقرار نامہ تبدیل نہیں کیا جاسکتا، مخصوص نشستیں صرف جمع شدہ فہرست پر دی جائیں، آزاد رکن3دن کے اندر کسی بھی جماعت میں شامل ہو سکتا ہے، کوئی رکن پہلے کسی جماعت میں شمولیت کے بعد کسی دوسری پارٹی میں…

قومی اسمبلی کا اجلاس منگل کو طلب

اسلام آباد :صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 30 جولائی بروز منگل شام 5 بجے طلب کر لیا۔ ایوان صدر پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 (1) کے تحت طلب کیاہے۔

قومی اسمبلی ملازمین کو سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لینے سے روک دیا گیا

اسلام آباد:قومی اسمبلی کے ملازمین کو سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لینے سے روک دیا گیا۔ جاری سرکلر کے مطابق کوئی ملازم سیاسی، غیراخلاقی اور غیرقانونی سرگرمیوں میں ملوث نہیں ہوگا، کوئی بھی ملازم ڈیجیٹل میڈیا کے ذریعے جھوٹی خبریں‘ معلومات اور…