مسافر بس پر ٹرالر الٹ گیا،تمام مسافر محفوظ رہے

0

تلہ گنگ ڈھوک پٹھان کے قریب مسافر مسلم بس پر ٹرالر الٹ گیا،کوئی جانی نقصان نہ ہوا۔
تفصیلات کے مطابق سامان سے لدے ٹریلر کو تیز رفتار مسلم بس نے عین پہاڑی میں کراس کرنے کی کوشش کی۔

ٹریلر ڈرائیور نے خود کو بچانے کے لیے یک لخت کٹ لگائی جس سے ٹریلر مسلم بس کے اوپر جاگرا بہرحال تمام مسافر معجزانہ طور پر محفوظ رہے۔

مسافر کوچ خوشاب سے پشاور جا رہی تھی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.