گورنر پنجاب کا تلہ گنگ کا مختصر دورہ، اپنی سکول ٹیچر کے انتقال پراظہارِ تعزیت
تلہ گنگ : گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے ہفتہ کو تلہ گنگ کا مختصر دورہ کیا ۔
گورنر نے اپنی سکول ٹیچر کے انتقال پر انکے اہلخانہ سے اظہارِ تعزیت کیا۔
گورنر کی آمد پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے، پیپلز پارٹی کے کارکنوں کی بڑی…