سردار عباس کا ڈی پی او چکوال احمد محی الدین کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت
گجرات :رکن قومی اسمبلی سردار غلام عباس خان اور سردار محمد خان ڈی پی او چکوال/ تلہ گنگ احمد محی الدین کے گھر گئے اور ان کے والد کے انتقال پر تعزیت کی اور فاتحہ خوانی کی ۔
اس موقع پر سابق رکن قومی اسمبلی ندیم افضل چن، ترجمان سردار غلام عباس…