بلاول بھٹو زرداری اور مولانا فضل الرحمان کا سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال

0

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر گئے ۔
بلاول بھٹو زرداری اور مولانا فضل الرحمان نے ملکی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا ۔

بلاول بھٹو زرداری اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان مجوزہ 26ویں آئینی ترمیم کے حوالے سے تبادلہ خیال کیاگیا ۔

بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ سید نوید قمر، مرتضی وہاب اور جمیل سومرو اور مولانا فضل الرحمان کے ہمراہ مولانا عبدالغفور حیدری اور مولانا عطاءالرحمان موجود تھے

Leave A Reply

Your email address will not be published.