Browsing Tag

bilawal bhutto zardari

کم اہم منصوبے بند کرنے کی ہدایت، وزیراعظم کا معاشی دباؤ کم کرنے کیلئے ہنگامی اقدامات کا اعلان

 اسلام آباد:ملک کو درپیش معاشی دباؤ کے پیش نظر وزیراعظم شہباز شریف نے وفاق اور صوبوں کو کم اہم ترقیاتی منصوبے فوری طور پر روکنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بچنے والے وسائل عام آدمی کو ریلیف دینے پر خرچ کیے جائیں گے۔ اسلام آباد میں اعلیٰ…

شہباز شریف اور بلاول بھٹو کی اہم ملاقات، خلیجی صورتحال، سفارتکاری اور سندھ ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ…

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پاکستان پیپلز پارٹی کے اعلیٰ سطحی وفد نے ملاقات کی، جس میں خلیج میں جاری صورتحال، قومی سلامتی، سفارتی حکمت عملی اور داخلی سیاسی امور پر جامع تبادلہ خیال کیا گیا۔…

بلاول اور آصفہ بھٹو کی شیری رحمان سے تعزیت، ماروی خورشید کے لیے دعا

کراچی: بلاول بھٹو زرداری اور آصفہ بھٹو زرداری نے سینیٹر شیری رحمان کی رہائش گاہ پر جا کر ان کی صاحبزادی ماروی خورشید ملک کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ اس موقع پر بلاول بھٹو زرداری اور آصفہ بھٹو زرداری نے شیری رحمان کے…

نوڈیرو ہاؤس میں پرچم کشائی، قومی دن پر پروقار تقریب

لاڑکانہ: صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے نوڈیرو ہاؤس میں منعقدہ ایک پروقار تقریب کے دوران قومی پرچم کشائی کی اور پرچم کو سربلند کیا۔ تقریب میں سندھ پولیس کے چاق و چوبند دستے نے صدرِ مملکت کو سلامی پیش کی جبکہ قومی ترانہ بھی بجایا گیا، جس سے…

گڑھی خدا بخش: صدر زرداری اور بلاول بھٹو کی بھٹو خاندان کے مزارات پر حاضری

گڑھی خدا بخش: صدر مملکت آصف علی زرداری اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بھٹو خاندان کے شہداء کے مزارات پر حاضری دی۔ ایوانِ صدر کے شعبۂ اطلاعات کی جانب سے پیر کو جاری بیان کے مطابق دونوں رہنماؤں نے بے نظیر بھٹو،…

وزیراعظم شہباز شریف کی قومی قیادت کو عیدالفطر کی مبارکباد، ملکی بہتری کے عزم کا اعادہ

 اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے عیدالفطر کے موقع پر مختلف قومی رہنماؤں سے ٹیلیفونک رابطے کرتے ہوئے انہیں دلی مبارکباد اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ وزیراعظم نے بلاول بھٹو زرداری، وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور اور…

قومی اسمبلی کا دوسرا سال مکمل،ریکارڈ قانون سازی

اسلام آباد: 16ویں قومی اسمبلی نے اپنے دوسرے پارلیمانی سال کے دوران قانون سازی اور اجلاسوں کے مجموعی اوقات کے اعتبار سے نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔ فروغِ جمہوریت کے ادارے پلڈاٹ کی جاری کردہ سالانہ کارکردگی رپورٹ میں اسمبلی کی تفصیلی کارکردگی…

وزیراعظم کی زیر صدارت پارلیمانی جماعتوں کے رہنماؤں و نمائندگان کا اجلاس شروع

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہبازشریف کی زیر صدارت پارلیمانی جماعتوں کے رہنماؤں و نمائندگان کا اجلاس شروع ہو گیا ہے وزیرِ اعظم پارلیمانی رہنماؤں کو پاکستان افغانستان صورتحال اور خطے بالخصوص مشرق وسطی و خلیج میں حالیہ کشیدگی کے حوالے سے…

صدر زرداری اورمحمد بن راشد کی ملاقات، اقتصادی تعاون بڑھانے پر اتفاق

دبئی: پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو نئی جہت دینے کے لیے اعلیٰ سطحی روابط کا سلسلہ جاری ہے۔ اسی تناظر میں صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے متحدہ عرب امارات کے نائب صدر، وزیرِ اعظم اور دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد…

صدر زرداری کی محمد بن زاید سے ملاقات، دوطرفہ تعاون کے فروغ پر اتفاق

ابوظہبی:صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ متحدہ عرب امارات کے سرکاری دورے کے دوران متحدہ عرب امارات کے صدر اور ابوظہبی کے حکمران شیخ محمد بن زاید النہیان سے ملاقات کی۔ ملاقات میں پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان…